دسمبر میں چینی 150روپے فی کلو ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بحران جاری رہا تو چینی کے ایکس مل ریٹ دسمبر میں150روپے کلو ہوجائینگے،روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری ذکاء اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ اگر وفاق اور پنجاب حکومت نے شوگر انڈسٹری سے مذاکرات کو اپنی انا کا مسئلہ بنائے رکھا تو ملک کی 80 شوگر ملیں ڈیلروں کی طرف سے چینی کی طلب بڑھنے اور شوگر ملوں کے پاس اسٹاک میں تیز رفتاری سے کمی کے نتیجے میں ایکس ملز ریٹ ہر آنے والے دن میں اوسطاً ایک روپے فی کلو بڑھتے جائیں گے

اور ماہ دسمبر 2021 میں پاکستان میں چینی کی قیمت 150 روپے فی کلو کے لگ بھگ ہوجائے گی۔

Recent Posts

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان…

3 hours ago

مخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن…

3 hours ago

بدعنوان ایف بی آر افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ…

3 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف لندن چلے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے…

3 hours ago

ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر شدت…

3 hours ago

جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل…

3 hours ago