ثنا فخر کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور (قدرت روزنامہ)فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا فخر کی والدہ انتقال کرگئیں۔ثنا فخر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی مرحومہ والدہ کے ہمراہ اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں ثنا فخر محبت بھری نظروں سے والدہ کی طرف دیکھ رہی ہیں۔
ثنا فخر نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ اُن کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔اداکارہ نے لکھا کہ ’موت زندگی کا مخالف نہیں بلکہ زندگی کا ایک حصہ ہے۔‘اُنہوں نے جذباتی ہوتے ہوئے لکھا کہ ’امّاں! میں آپ کو بہت یاد کروں گی۔‘
ثنا فخر نے اپنی مرحومہ والدہ کی مغفرت کے لیے دُعا بھی کی۔
اداکارہ کی پوسٹ پر شوبز ستاروں کی بڑی تعداد کی جانب سے اُن کی مرحومہ والدہ کی مغفرت کے لیے دُعا کی جارہی ہے۔

Recent Posts

بلوچستان اور کے پی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جمیعت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا…

1 min ago

متحدہ عرب امارات میں یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان

متحدہ عرب امارات(قدرت روزنامہ )متحدہ عرب امارات میں پرائیویٹ سیکٹر کے لئے یکم محرم الحرام…

25 mins ago

پاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ہائی کورٹ نے لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں ریمارکس…

32 mins ago

بریک اپ پر 10 سال قید کی سزا، نئے بھارتی قانون نے جوڑوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بھارت میں نئے بھارتی قانون ”بھارتیہ نیائے سنہتا“ (بی این ایس)…

35 mins ago

دوران عدت نکاح کیس؛ 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور…

44 mins ago

ڈیٹنگ کی افواہوں کے دوران حریم فاروق کی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کر دیا

کراچی (قدرت روزنامہ) ڈیٹنگ کی افواہوں کے دوران پاکستانی اداکارہ حریم فاروق کی حالیہ ویڈیو…

51 mins ago