سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے دونوں رہنماؤں کو دھمکیاں دیں تھیں۔اسی لئے فائرنگ کی گئی ۔ شہباز گل
راجہ فاروق حیدر نے دھمکیاں دی تھیں اور اب انُکے لوگ حملہ کر رہے ہیں . ہمیں پتہ ہے ان دونوں نے آپکی جھوٹی کیمپین کو تباہ کر دیا ہے اور آپ ان حرکتوں پر اتر آئے . سیاست کریں بدمعاشی مت کریں . واضح رہے کہ آزاد کشمیر کے علاقے جہلم ویلی سے گزرنے والے وفاقی وزرا علی امین گنڈا پور اور مراد سعید کے قافلے پر پتھراو کیا گیا تھا . پولیس کے مطابق وفاقی وزرا کے قافلے میں شامل گارڈز نے جمع ہونے والے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی ہے . . .