حفیظ کا جارح مزاج بیٹنگ کےلئے کھلاڑیوں کو گالف کھیلنے کا مشورہ

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کے سٹار مڈل آرڈر بلے باز محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ گالف کھیلنا جارح مزاجی بلے بازی کی تکنیک کو بہتر بنانے کےلئے معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ سابق کپتان نے قومی کھلاڑیوں کو گالف کھیلنے کی پیشکش کی یہے۔ جس پر کپتان بابر اعظم، امام الحق ، فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی اور آل رائونڈر حسن علی نے ان کے مشورے میں دلچسپی لی ہے۔حفیظ کا
کہنا ہے کہ انگلینڈ میں فینز کی سپورٹ اور وائٹ بال کرکٹ کی کنڈیشنز انہیں ہمیشہ سے بہت پسند ہیں اور وہ 2003 سے لے کر اب تک یہاں کرکٹ کھیلنے کا بھرپور لطف اٹھا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں ہمیشہ ٹاپ آرڈر بیٹسمین کی حیثیت سے کرکٹ کھیلی، نئے گیند کو اچھا کھیلنے سے یہاں لمبی اننگز کھیلنے کے مواقع بڑھ جاتے ہیں۔کرکٹرنے امید ظاہر کی کہ ٹیم انگلینڈ اورویسٹ انڈیز کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سریز میں بہتر پرفارم کرے گی۔

Recent Posts

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

5 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

5 hours ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

5 hours ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

5 hours ago

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

5 hours ago

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

6 hours ago