لاہور (قدرت روزنامہ) مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز کی بندش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلشن راوی ملتان روڈ سمن آباد بعد بند روڈ پر بھی انٹرنیٹ سروسز معطل رہی کریم بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، یتیم خانہ چوک، واحدت روڈ، ایل او ایس روڈ اور ہنجروال کے قریب بھی انٹرنیٹ سروس کی تاحال بحال نہ ہو سکی
جبکہ اسلامپورہ ، سمن اباد ، راوی روڈ ، دارا دربار اور شاہدرہ میں بھی انٹرنٹ سروس معطل ہے جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔ ملک کے بیشتر شہروں میں مذہبی جماعت کااحتجاج۔لاہورمیں پولیس اورکارکنوں میں تصادم سے 2اہلکارشہید،6زخمی۔ بابو صابو ، فیض پور انٹر چینج بند،میٹرو بس سروس معطل۔اسلام آبادمیں احتجاج کےپیش نظر کنٹینرپہنچادئیے گئے۔فیض آبادمیں تمام بس اسٹینڈزسیل کردیئے گئے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…
لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا…