شعیب ملک کو سکواڈ میں کیوں شامل کیا گیا ؟ بھارت کے خلاف میچ پر کپتان بابراعظم کھل کر بول پڑے

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں ٹاکر ا کل شام سات بجے ہو گا جس کیلئے شائقین کرکٹ کا جوش و ولولہ دیدنی ہے اور میچ کو بڑی سکرینز پر دکھانے کیلئے بھی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف میچ کیلئے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان بھی کر دیا ہے لیکن پلیئنگ الیون کا فیصلہ کل میچ سے قبل کیا جائے گا ، سکواڈ میں شعیب ملک کی واپسی ہوئی ہے ، شعیب ملک بھی سپنرز کے خلاف اچھا کھیلتے ہیں۔

بھارت کے خلاف میچ سے متعلق بابراعظم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام کھلاڑی بہترین کھیل پیش کرنے کیلئے تیار ہیں ، ورلڈ کپ میں بھارت کا ریکارڈ توڑنے کی کوشش کریں گے ، ریکارڈ ہمیشہ بنتے ہی ٹوٹنے کیلئے ہیں، بیٹنگ اور بولنگ کے ساتھ فیلڈنگ میں بھی محنت کرنا ہو گی ، ورلڈ کپ کا کوئی بھی میچ آسان نہیں ہو گا ، شعیب ملک بھی سپنرز کے خلاف اچھا کھیلتے ہیں ۔

Recent Posts

خواتین کی ڈرائیونگ، کاروبار اور اعلیٰ عہدوں تک رسائی، ماڈرن سعودی عرب میں کیا کچھ بدل چکا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی خواتین نے وژن 2030 کے تحت قانونی اور سماجی حقوق کے…

15 mins ago

رواں ماہ ستمبر میں 150 ارب روپے کا شارٹ فال اور منی بجٹ متوقع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ستمبر میں ڈیڑھ سو ارب روپے کا شارٹ فال متوقع ہے جبکہ…

30 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ: پنجاب کےکس شہر سےکتنے افراد شریک ہوئے؟ صوبائی حکومت نے تعداد بتادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے…

1 hour ago

علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

2 hours ago

مکمل فری ہینڈ کے باوجود پی ٹی آئی ملک بھر سے صرف چند لوگ جمع کرسکی: وزیراطلاعات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

2 hours ago

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان…

7 hours ago