اسلام آباد (قدرت روزنامہ)املوک ذائقے میں مزیدار اور کافی خوشنما نظر آنے والا پھل ہے۔ اسے جاپانی پھل بھی کہا جاتا ہے۔اس کی شکل ٹماٹر سے ملتی جلتی ہے ٹماٹر رنگت میں سرخ لیکن املوک رنگ کے لحاظ سے نارنگی ہوتا ہے۔املوک کا گودا نہایت نرم ہوتا ہے۔اور اپنی صفات کے لحاظ سے یہ پاکستانی عوام میں کافی مقبولیت حاصل کرنے والا پھل ہے اور ہر کوئی اس رسیلے پھل کو شوق سے کھاتا ہے۔
آج ہم املوک کے انسانی صحت پر پڑنے والے حیرت انگیز فوائد کے بارے میں بات کریں گے۔
املوک گرم مزاج پھل ہے اس لئے اس کو ہمیشہ اعتدال میں ہی کھانا چاہیے۔ اس میں وٹامن اے، وٹامن سی ،پروٹین،کیلشیم،فاسفورس،فولاد اور پوٹاشیم پایا جاتا ہے۔
املوک کے 7 کرشماتی طبی فوائد:
1- املوک کھانے سے کمر درد میں کمی آتی ہے۔
2 – یہ لذیذ پھل گلے کی سوزش اور خراش میں بھی بہت معاون ہے۔
3- اس پھل کی تیسری خوبی یہ ہے کہ یہ بڑی آنت میں خرابیوں کو دور کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ جاپانی پھل ہمارے نظام انہظام کو درست رکھتا ہے۔
4- دل کی بیماریوں میں کھانا فائدہ مند ہے۔
5- شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔
6-یہ پھل آنت کے زخم ٹھیک کرتا ہے۔
7- اپینڈکس کے مرض میں بھی کھانا مفید ہے۔
ننھا محمد زین تقریب کے دوران مختلف رسموں کو حیرت اورخوشی سے دیکھتا رہا کراچی(قدرت…
پی آئی اے کے 250 ارب روپے کے واجبات ادا کرنے کی بھی پیشکش کی…
عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر فی اونس اور مقامی مارکیٹ میں 2000 روپے فی…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز اور اداکار صبا قمر کی شہرت…
متحدہ عرب امارات (قدرت روزنامہ)اگر آپ اگلے سال متحدہ عرب امارات میں نوکری تلاش کرنے…
ایڈیلیڈ (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا…