پاکستان

سال 2024 میں پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی شخصیات

اسلام آبادـ(قدرت روزنامہ)انٹرنیٹ کی سب سے بڑی سرچ انجن گوگل نے سال 2024 میں پاکستان کے اندر سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی چیزوں اور شخصیات کی فہرست جاری کردی۔

🛑 Imran Khan's Freedom Soon? | PTI Negotiations | Sher Afzal Marwat in Action



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

فہرست کے مطابق سال بھر میڈیا شخصیات جیسے ثنا جاوید اور زویا ناصر، بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی، اور سوشل میڈیا کی مشہور شخصیات حریم شاہ اور مناہل ملک کے بارے میں بھی سرچ کیا گیا ۔

پاکستان میں رواں برس تلاش کی جانے والی 10 بڑی شخصیات کی فہرست درج ذیل ہے۔

1- عباس عطار

2 – ایتل عدنان

3 – ارشد ندیم

4 – ثنا جاوید

5 – ساجد خان

6 – شعیب ملک

7 – حریم شاہ

8 – مناہل ملک

9 – زویا ناصر

10- مکیش امبانی

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *