معیشت / کاروباری دنیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 113000 کی حد عبور کرگیا

کراچیـ(قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے جمعرات کے روز تاریخی کارنامہ انجام دیا جب انڈیکس 113000 کی حد عبور کرتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ قائم کرگیا۔

🎤 PTI Senator Mohsin Aziz’s Bold Speech in Senate | D-Chowk Issue | PTI’s New Plan



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

ٹریڈنگ کے دوران KSE-100 انڈیکس میں 2671.69 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جو 110810.21 کی پچھلی بندش کے مقابلے میں 113481.90 کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا۔

یہ اضافہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لیے ایک تاریخی کامیابی ثابت ہوا، جس کی وجہ متوقع مانیٹری پالیسی جائزے میں بڑی شرح سود میں کمی کی توقعات تھیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *