اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حال ہی میں بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے انسٹا گرام پر ایک سیلفی اپ لوڈ کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے رولیکس کی قیمتی گھڑی پہن رکھی ہے ،آپ اس گھڑی کی قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گے۔کیا آپ اس گھڑی
کی قیمت کا اندازہ لگاسکتے ہیں ؟ اندازے کے مطابق انوشکا کی سیلفی میں نظر آنے والی گھڑی کی مالیت تقریباً 50 لاکھ بھارتی روپے ہے۔سوشل میڈیا پر انوشکا کے مداحوں کی جانب سے ان کی گھڑی کی کافی تعریفیں کی جارہی ہیں ۔واضح رہے انوشکا شرما ان دنوں اپنی فیملی کے ساتھ لندن میں موجود ہیں جہاں وہ اپنے شوہر ویرات کوہلی اور بیٹی وامیکا کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا یوم تاسیس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے والی گاڑیوں میں سے ایک سوزوکی بولان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر…
پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے افغان حکومت کے ساتھ براہِ راست…