مشتبہ افراد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد ہوا . . .
ہرنائی(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے جمبرو ضلع ہرنائی میں مشتبہ افراد کے خلاف ایف سی بلوچستان نارتھ نے کارروائی کی . سیکیورٹی فورسز نے مشتبہ افراد کے ٹھکانے کو گھیرے میں لیا مشتبہ افرادنے فورسز پر فائرنگ کردی جوابی فائرنگ میں بی ایل اے کمانڈر طارق عرف ناصر سمیت چھ مشتبہ افراد موقع پرہلاک .
متعلقہ خبریں