شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ نے تحریک عدم اعتماد کا حصہ بن کر پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہے، تین دن میں شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرائیں . نوٹس کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ شوکاز نوٹس کا جواب نہ دیا تو آئین کے آرٹیکل 63 اے کے تحت نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کو ریفرنس ارسال کیا جائے گا . . .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال نے بحیثیت پارٹی صدر تحریک عدم اعتماد کا حصہ بننے پر رکن اسمبلی ظہور بلیدی کو شو کاز نوٹس دے دیا .
جام کمال کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس میں ظہور بلیدی کو تین روز میں جواب دینے کی ہدایت کی گئی ہے .
متعلقہ خبریں