کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال نے بحیثیت پارٹی صدر تحریک عدم اعتماد کا حصہ بننے پر رکن اسمبلی ظہور بلیدی کو شو کاز نوٹس دے دیا۔
جام کمال کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس میں ظہور بلیدی کو تین روز میں جواب دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ نے تحریک عدم اعتماد کا حصہ بن کر پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہے، تین دن میں شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرائیں۔
نوٹس کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ شوکاز نوٹس کا جواب نہ دیا تو آئین کے آرٹیکل 63 اے کے تحت نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کو ریفرنس ارسال کیا جائے گا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی…
لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اداروں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے کمی کا امکان ہے…
لاہور(قدرت روزنامہ) محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے صوبہ بھر میں دو ماہ کیلئے تیتر کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران لڑکی کے گینگ…