انہوں نے ساتھ ہی اپیل کی کہ مجھ سے متعلق جھوٹی افواہیں نہ پھیلائی جائیں . وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف بلوچستان اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ پیر 25 اکتوبر کو ہوگی . . .
(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دینے کی خبروں کو افواہ قرار دیا ہے .
کوئٹہ سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے .
متعلقہ خبریں