(قدرت روزنامہ)پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہاہے کہ عوام کو مہنگائی کے حوالے کرنے کیلئے ہمیں جیلوں میں ڈالا گیا،میں پہلے بھی کہتا تھا سونامی کی بات نہ کرو،سونامی کا مطلب مہنگائی اور تباہی ہے۔
رہائی کے بعد سکھر میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ اس ملک کو سیاستدانوں نے بنایا ہے،اپنی صفائی دینے کی ضرورت نہیں ،کیا ہم ایسے لوگوں کو اپنی صفائی دیں جو عوام کے دشمن بنے بیٹھے ہیں ۔
پی پی رہنما نے کہاکہ یہ کہتے تھے اگر ایک روپیہ ڈالر بڑھے تو حکمران چور ہوتا ہے،ان کاکہناتھا کہ آج یہ پاکستان میں لوکل گورنمنٹ کے الیکشن بھی نہیں کرا سکتے ،ان کے اپنے لوگوں کو انہیں بلدیاتی انتخابات کرانے سے منع کیا ہے ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…