فاسٹ بولر حسن علی کی بیوی پاک بھارت میچ میں کس ٹیم کو سپورٹ کریگی ۔۔۔پاکستانی شائقین جان کر فخر محسوس کریں گے
ؤحسن علی کے والدین بھارت کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں . حسن علی کی والدہ نے کہا کہ ہماری بہو بھی ٹیم پاکستان کے لیے دعا کررہی ہے . واضح رہے کہ فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ آرزو کا تعلق بھارت سے ہے، حسن علی اور ان کی اہلیہ کے ہاں گزشتہ سال بیٹی کی پیدائش ہوئی . خیال رہے کہ قومی ٹیم اور بھارت کے درمیان کل گمسان کا رن پڑے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا . . .