اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے والدین نے بیٹے سے امیدیں وابستہ کرلیں۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے قبل فاسٹ بولر حسن علی کے والد اور والدہ نے بیٹے کو کہا کہ بیٹا دم لگا کر اور جم کر کھیلنا۔ؤحسن علی کے والدین بھارت کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔حسن علی کی والدہ نے کہا کہ ہماری بہو بھی ٹیم
پاکستان کے لیے دعا کررہی ہے۔واضح رہے کہ فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ آرزو کا تعلق بھارت سے ہے، حسن علی اور ان کی اہلیہ کے ہاں گزشتہ سال بیٹی کی پیدائش ہوئی۔خیال رہے کہ قومی ٹیم اور بھارت کے درمیان کل گمسان کا رن پڑے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…