)لاہور(قدرت روزنامہ) پیٹرولیم ڈویژن حکام نے 10 سے 20 روپے فی لیٹر پیٹرول پر سبسڈی بینک اکائونٹ یا فیول کارڈ سے دینے کی تجویز دی ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق سستا پیٹرول ماہانہ 35ہزار روپے سے کم آمدنی والوں کے لیے ہونا چاہیے جس کے لیے آمدنی، رہائش اور خاندان کا ڈیٹا نادرا سے لیا جائے۔پیٹرولیم ڈویژن حکام نے یہ بھی تجویز دی ہے کہ 35 سال سے زائد عمر والے افراد سبسڈی کے اہل ہونے چاہیں نہ ہی کمرشل بائیکس شامل ہوں، ملک میں پونے دو کروڑ موٹر سائیکلز ہیں جن کے لیے فیول سبسڈی 20 سے 40 ارب روپے ہوگی۔سبسڈی دینے کی سفارشات کی منظوری وزیراعظم عمران خان سے لی جائے گی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم محمد شہبازشریف کا ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر بیان…
لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب میں ٹماٹر اور پیاز سمیت سبزیوں کی کاشت بڑھانے کے لیے کو…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے ٹیسٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کرپشن میں ملوث افسران…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلیے ٹیکس قوانین…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 487 متحرک کارکنوں اور رہنماؤں کی…