اسلام آباد(قدرت روزنامہ)روزانہ پانی میں زیرہ ڈال کر پئیں اور جسم میں رونما ہونے والی اس تبدیلی سے حیران رہ جائیں اور ابھی اس سستے نسخے کہ مہنگے نتائج پائیں روزانہ دو گلاس پانی میں زیرہ ڈال کر پینے کے بہت سے فوائد ہیں اس سے آپ کے وزن میں خاصی کمی آجاتی ہے جوکہ ہر انسان لئے کسی قدرتی تحفے سے کم نہیں ہے۔وزن بڑھنے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں مگر وزن بڑھ جانے پر کھانا پینا نہ چھوڑیں اس سے آپ کی صحت کو نقصان ہو سکتا ہے، لہٰذا یہ پانی پئیں اور وزن میں بغیر کسی ورزش کے
کمی پائیں۔ دو گلاس پانی کو گرم کریں اس میں دو چمچ زیرہ پاؤڈر اور ایک الائچی ڈال کر خوب پکائیں۔ گی، وزن بھی کم ہوگا اور جسم کا اضافی کولیسٹرول بھی کم ہوجائے گا۔ اگر رات کو کھانے کے بعد پیٹ زیادہ بھر گیا ہے تو اس پانی کو بنا کر پی لیں یہ آپ کے معدے کو ریلیف پہنچائے گا۔٭ ساتھ ہی یہ معدے کی تکلیف اور بدہضمی کو بھی کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے۔
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…