تحریک عدم اعتماد،نواب زہری کی حمایت کے بعد بی این پی کا وضاحتی بیان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام صدر ملک عبد الولی کاکڑ نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ھے کہ سوشل میڈیا پر جو ایک خبر گردش کر رہی ہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنما نواب ثنا اللہ خان زھری کی وزیر اعلی جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں شامل ھونے کی صورت میں بی این پی اور سردار اختر جان مینگل اس تحریک سے الگ ہونگے یہ خبر غلط بے بنیاد اور من گھڑت ہے بی این پی متحدہ اپوزیشن میں شامل فیصلوں کی پابند ھے . .

متعلقہ خبریں