میر عبدلقدوس بزنجو سے میر چنگیز خان جمالی کی ملاقات، سیاسی صورت حال پر بات چیت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدلقدوس بزنجو سے پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوباٸی صدر میر چنگیز خان جمالی کی اسپیکر سے ملاقات میں موجودہ صوباٸی سیاسی صورت حال پر تفصیلی بات چیت ہوی۔اس موقع پر چیف آرگناٸزر بلوچستان عوامی پارٹی رکن صوباٸ اسمبلی میر جان محمد جمالی بھی اور دیگر اراکین اسمبلی بھی موجود ہیں۔

Recent Posts

جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط…

1 min ago

مخصوص نشستوں کا کیس: جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلافی نوٹ جاری کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے…

5 mins ago

بہن پر تشدد کرنے پرسالے کے ہاتھوں بہنوئی قتل

حیدرآباد(قدرت روزنامہ)بھارت میں بہن پر تشدد کرنے پر سالے نے اپنے ہی بہنوئی کو تیز…

10 mins ago

مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کو مس کال کرکے بلالیتے ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور (قدرت روزنامہ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان…

27 mins ago

8گھنٹے سوئیں،10لاکھ روپے ماہانہ لیں،معروف کمپنی نے بڑی پیشکش کردی

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)ایک معروف کمپنی نے 10 لاکھ تنخواہ کے ساتھ صرف سونے کی…

29 mins ago

بانی پی ٹی آئی کی ناجائز قید کو ختم ہونا پڑے گا، علیمہ خان کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ وقت…

32 mins ago