اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے 40 پیسے اضافے کے ساتھ ساتھ لیکویفائڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت بھی بڑھا دی گئی۔
چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 165 روپے ہوگئی ہے۔ نئی قیمتوں کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 60 روپے کے اضافے سے 1950 روپے کا جب کہ کمرشل سلنڈر 225 روپے کے اضافے کے بعد سات ہزار 490 روپے کا ہوگیا ہے۔
چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے قیمتوں میں اضافے اور غیر معیاری سلنڈرز کی بندش کے خلاف 31 جولائی کو ہڑتال اور دھرنے کا بھی اعلان کردیا۔
لاہور (قدرت روزنامہ)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کوئی…
پشاور (قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر سے جامعات کی چانسلرشپ کااختیار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کےساتھ قرض معاہدے میں…
کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)یوٹیوب میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اس پلیٹ…
کراچی (قدرت روزنامہ )اداکارہ سارہ خان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے شوہروں کو خوش…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون…