پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

گجرانوالہ (قدرت روزنامہ) گوجرانوالہ میں 3 عورتوں نے نوجوان کی عزت لوٹ لی۔مقامی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق کار سوار 3 عورتوں نے نوجوان کو اغوا کیا بعد ازاں سارا دن اپنی ہ و س کا نشانہ بنایا۔خواتین نوجوان کوجسم کے اکثر حصوں سے کاٹتی رہی۔نوجوان کی حالت غیر ہو گئی۔نوجوان کی حالت غیر ہونے پر ویرانے میں پھینک کر فرار ہو گئیں۔بتایا گیا
ہے کہ نوجوان کی عمر 24 سال تھی جو محنت مزدوری کرنے جا رہا تھا کہ کہ خواتین نے اغوا کر لیا۔خواتین نے نوجوان کو انجیکشن لگا کرج ن س ی ت ش د د کیا۔24 سالہ عارف کو صبح 7 بجے کار میں سوار تین خواتین نے اغوا کیا اور دن بھر اس کو ہ و س کا نشانہ بناتے رہیں۔عورتوں کے دانت اور ناخن لگنے کی وجہ سے عارف نامی نوجوان زخمی ہوا۔جب خواتین نے دیکھا کہ نوجوان کی حالت خراب ہو رہی ہے تو اسے ویرانے میں پھینک کر فرار ہو گئیں۔

Recent Posts

پاکستان میں آئی پی پیز کے گھناؤنے کردار کے ہوش رباانکشافات، چند بااثرخاندانوں کے ہاتھوں حکومت یرغمال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی پی پیز کے ملکی معیشت میں تباہی کے حوالے سے حقائق منظر…

16 mins ago

پروٹین شیک کے فوائد اور نقصانات، کیا آپ جانتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام خیال ہے کہ اگر آپ نے وزن کم کرنا ہے تو…

1 hour ago

ٹک ٹاکرز کے وارے نیارے، صارفین کا پسندیدہ فیچر کب آرہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو لانے…

1 hour ago

سوزوکی کلٹس خریدنے والوں کو اضافی کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟ جانئے

کلٹس VXR کی قیمت اس وقت 38,58,000 روپے ہے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوزوکی کلٹس (Suzuki…

1 hour ago

نواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہوگئیں، آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سابق وزیر…

2 hours ago