اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بہت سی معمولی بیماریاں ایسی ہوتی ہیں جن کی علامات سامنے آنے کے باوجود ہم نظرانداز کر دیتے ہیں اور دیگر کاموں میں اتنا مشغول ہوجاتے ہیں کہ اپنی صحت کو وقت دینے کا خیال ہی نہیں آتا۔ جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ معمولی مرض موذی مرض میں تبدیل ہوجاتا ہے۔
ان میں سے ایک ہے پاؤں میں سوجن ہو جانا ہے جو کہ انتہائی تکلیف کا باعث بنتی ہے جسے بالکل بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہئے۔ اگر آپ کے خون کی گردش ٹانگوں کی طرف درست نہ رہے تو اکثر پاؤں کی سوجن، سُن ہوجانا یا درد کی شکایت ہوجاتی ہے اور اس سے دوسرے مسائل بھی جنم لیتے ہیں۔
ایسے مسئلے کے لئے شاہ بلوطکا پھل (Horse chestnut ) کا استعمال کیا جاتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق اس میں ایسے کیمیکلز موجود ہوتے ہیں جو جسم میں سوجن کو کم کرتے ہیں۔240 افراد پر تین ماہ تک کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ پھل جسم میں سوجن کو کم کرتا ہے۔ پاؤں میں سوجن اس وقت پیدا ہونا شروع ہوتی ہے جب ہمارا دل صحیح طریقے سے خون کو پمپ نہیں کرتا۔
لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے پرویزالہیٰ اور مونس الہیٰ کے خلاف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت…
کوہلو(قدرت روزنامہ)لیویز فورس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 9 ملزمان کو…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر داخل ،شہریوں نے گرم…
لاہور (قدرت روزنامہ )بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک کی…