لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محموداشرفی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی روضہ رسولؐ پرحاضری بھی کچھ دوستوں کوتکلیف دیتی ہے،عمران خان نے مکہ اورمدینہ میں کسی ذاتی،سیاسی اورخاندانی تقریب میں شرکت نہیں کی۔ایک بیان میں نمائندہ خصوصی حافظ طاہرمحموداشرفی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول ؐ پرحاضری دی،عمرہ کی سعادت کیلئے مکہ مکرمہ گئے۔عمران خان نے مکہ اورمدینہ میں کسی ذاتی،سیاسی اورخاندانی تقریب میں شرکت نہیں کی، جھوٹی اور بے بنیاد نیوز پھیلانے والے تحقیق ضرورکرلیاکریں۔انہوں نے کہا کہ عمرہ کے دوران اورروضہ رسول ؐ پرحاضری کے
وقت اگرلاعلمی کے باعث کوئی کوتاہی ہوجائے تواللہ کریم معاف کرنے والے ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…
لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…
لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…
ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…
کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…