وزیراعلی بلوچستان کے خلاف ان کی اپنی پارٹی کے اراکین نے ہی تحریک عدم پیش کی تھی اور ان پر استعفے کے دباؤ تھا . . .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے .
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے وزیراعلی نے اپنا استعفی گورنر بلوچستان کو بھجوادیا ہے .
متعلقہ خبریں