مالیاتی ایجنڈے کا حصہ بننے کی بجائے عزت کیساتھ وزارت چھوڑنا چاہونگا،جام کمال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بہت سی سوچی سمجھی سیاسی رکاوٹوں کے باوجود میں نے بلوچستان میں مجموعی حکمرانی اور ترقی کے لئے اپنا وقت اور توانائیاں صرف کیں انشاء اللہ میں خراب حکمرانی، مالیاتی ایجنڈے کا حصہ بننے کی بجائے عزت کے ساتھ چھوڑنا چاہونگا۔یہ بات انہوں نے اتوار کی شب اپنے ایک ٹوئٹ میں کہی، انہوں نے ناراض گروپ کے ارکان کی تصاویر شامل کرتے ہوئے کہا کہ میں سارا ڈراما، حسد، پروپگینڈا اور وزارت اعلیٰ کے لئے بھوک دیکھتے ہوئے سمجھ سکتا ہوں کہ کیسے مالی فوائدکو کارکردگی پر فوکیت دی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ ناراض گروپ کہتاہے کہ انکا نام نہاد گروپ جام کمال خا ن کی وجہ سے ہے تو میں اپنا فیصلہ پارٹی اور اتحادیوں پر چھوڑتا ہوں

Recent Posts

حکومت نے ادویات پر 18فیصد ٹیکس لگا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے بعض ادویات پر 18 فیصد جنرل سیل ٹیکس لگادیا، قیمتیں آسمان…

1 min ago

بنگلہ دیشی کپتان کی جانب سے بڑے بول بولنے پر روہت شرما کا ایک اور کرارا جواب

چنئی(قدرت روزنامہ) بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو 280 رنز سے شکست…

3 mins ago

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا مالم جبہ روڈ پر دھماکے کا نوٹس، رپورٹ طلب

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈ پور نے مالم جبہ روڈ سوات میں…

6 mins ago

کوریوگرافر جانی ماسٹر نے جنسی زیادتی کا اعتراف کر لیا، بالی ووڈ میں ہلچل

ممبئی(قدرت روزنامہ) تیلگو فلم انڈسٹری کے مشہور کوریوگرافر جانی ماسٹر نے اپنی سابقہ خاتون ملازمہ…

14 mins ago

کیا سلمان خان ایکشن فلم ‘سنگھم اگین’ میں چلبُل پانڈے کا کردار کریں گے؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی اجے دیوگن کی فلم ‘سنگھم اگین’…

31 mins ago

قصور میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے شہریوں کا تحفظ، 135 سائٹس پر 480 کیمرے نصب

لاہور(قدرت روزنامہ) قصور میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے شہریوں کو تحفظ فراہم کیا…

37 mins ago