ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاک بھارت ٹاکرے میں مین آف دی میچ قرار پانے والے شاہین آفریدی نے اگلا ہدف بتا دیا

دبئی (قدرت روزنامہ)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف عمدہ کارکردگی پیش کرنے والے باولر شاہین آفریدی مین آف دی میچ قرار پائے ۔ انہوں نے چار اوورز میں 31سکور دے کر تین اہم کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔میچ جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ بھارت ایک مشکل ٹیم تھی ،اسی طرح دوسری ٹیمیں بھی مشکل ہو نگی لیکن ہم اپنا جیت کا مومینٹم آگے لے کر چلیں گے اور فائنل میں جانے کی بھر پور کوشش کریں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ آج کی پرفارمنس امی ابو کی دعاﺅں کا نتیجہ ہے ،میں نے اپنا سو فیصد ،اللہ کا شکر ہے کہ کامیابی ملی ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز پریکٹس کے دوران اپنی سوئنگ پر کام کیا جس کی وجہ سے اچھی گیند بازی ہوئی ۔

Recent Posts

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

35 mins ago

موجودہ حکومت پیپلز پارٹی کی بیساکھیوں پر ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید کا کہنا ہے…

38 mins ago

صنم جاوید کے والد 2 روز بعد گھر پہنچ گئے

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال خان…

49 mins ago

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا دورہ

لاہور(قدرت روزنامہ)قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ نے سپیڈ پکڑ لی۔بیسمنٹ کی تعمیر کا کام آخری…

1 hour ago

ہمیں اپنا حق مزاحمت کرکے چھیننا پڑے گا،حافظ نعیم الرحمان

کراچی(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ نوجوان مایوس نہ ہوں…

2 hours ago

محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

سینٹ لوشیا(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں مکمل…

2 hours ago