بھارت کے خلاف کیا خفیہ منصوبہ بندی کی تھی؟ کپتان بابر اعظم نے بتادیا

دبئی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو گزشتہ میچز کے حوالے سے نہ سوچنے کا مشورہ دیا تھا۔

میچ کے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ اللہ تعالی کاشکر ہے کہ فتح ملی، باؤلرز نے ابتدائی وکٹیں لیکر اچھا سٹارٹ دیا ۔پہلے ہی اوورز میں وکٹیں ملنے سے اعتماد میں اضافہ ہوا،جو پلان بنایا تھا اس پر عمل سے کافی فائدہ ہوا۔الحمداللہ اپنے آپ کو آرام سے کھیلنے کا کہا تھا اور پارٹنر شپ کو بڑھایا،اوس پڑھنے کی وجہ سے بعد میں بیٹنگ میں آسانی ہوئی۔ابھی شروعات ہیں،اس میچ سے جو اعتماد ملا اس کو لیکر آگے چلیں گے،آج سب نے 100 فیصد دیا اگے بھی 100 فیصد دینے کی کوشش کریں گے۔تیاری یہی تھی کہ ہسڑی کو نہیں دیکھنا ہے،میں صرف کھلاڑیوں کو اعتماد دے رہا تھا،وارم اپ میچز اور ڈومیسٹک میچز سے بھی کافی اعتماد ملا ۔فیلڈنگ، بیٹنگ اور باؤلنگ میں سب کھلاڑیوں نے 100 فیصددیا۔

Recent Posts

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

37 mins ago

موجودہ حکومت پیپلز پارٹی کی بیساکھیوں پر ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید کا کہنا ہے…

40 mins ago

صنم جاوید کے والد 2 روز بعد گھر پہنچ گئے

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال خان…

51 mins ago

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا دورہ

لاہور(قدرت روزنامہ)قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ نے سپیڈ پکڑ لی۔بیسمنٹ کی تعمیر کا کام آخری…

2 hours ago

ہمیں اپنا حق مزاحمت کرکے چھیننا پڑے گا،حافظ نعیم الرحمان

کراچی(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ نوجوان مایوس نہ ہوں…

2 hours ago

محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

سینٹ لوشیا(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں مکمل…

2 hours ago