تھوڑا میں بھی پی ٹی آئی کی ریلی پر ن لیگیوں کا حملہ ، مرحوم سردار صغیر چغتائی کے بیٹے احمد صغیر بال بال بچ گئے

(قدرت روزنامہ)تھوراڑ مسلم لیگ نون اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان تصادم پی ٹی آئی کی ویگو گاڑی پر پتھراؤ کی وجہ سے شدید نقصان تصادم کی وجہ کل بنگوئی جنڈ اٹھی کے مقام پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماعبدالخالق وصی اور آن کے قافلے پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی طرف سے حملہ اور تشدد قرار دیا حالات شدید سنگین دونوں گروپ ایک دوسرے کے خلاف صف بندیوں میں مصروف کسی بھی بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے ہے انتظامیہ فوری طور پر نوٹس لے کر مسلہ حل کروائے ورنہ کوئی بھی بڑا واقعہ رونما ہو سکتا ہے احمد صغیر کا قافلہ رات کو بنگوئی روانہ . ترجمان پی ٹی آئی کے آحمد صغیر نڑ سے براستہ تھوراڑ کسی میٹنگ میں جا رہے تھے کہ تھوراڑ بازار میں انکی گاڑی پر حملہ اور پتھراؤ کیا گیا تاہم انکی گاڑی ابھی بازار سے دور تھی جس کی وجہ سے وہ محفوظ رہے تاہم ابھی بھی حالات کشیدہ ہیں اور کوئی بھی بڑا واقعہ رونماء ہو سکتا ہے جبکہ دونوں گروپوں نے تھانے میں ایک دوسرے کے خلاف درخواست دے کر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے .

. البتہ پولیس کی بھاری نفری تھوراڑ پہنچ گئی جس نے رات کی تاریکی میں احمد صغیر کے قافلے کو بحفاظت بنگوئی روانہ کر کے کنڑول سنبھال لیا . . . .

متعلقہ خبریں