تھوڑا میں بھی پی ٹی آئی کی ریلی پر ن لیگیوں کا حملہ ، مرحوم سردار صغیر چغتائی کے بیٹے احمد صغیر بال بال بچ گئے

(قدرت روزنامہ)تھوراڑ مسلم لیگ نون اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان تصادم پی ٹی آئی کی ویگو گاڑی پر پتھراؤ کی وجہ سے شدید نقصان تصادم کی وجہ کل بنگوئی جنڈ اٹھی کے مقام پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماعبدالخالق وصی اور آن کے قافلے پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی طرف سے حملہ اور تشدد قرار دیا حالات شدید سنگین دونوں گروپ ایک دوسرے کے خلاف صف بندیوں میں
مصروف کسی بھی بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے ہے انتظامیہ فوری طور پر نوٹس لے کر مسلہ حل کروائے ورنہ کوئی بھی بڑا واقعہ رونما ہو سکتا ہے احمد صغیر کا قافلہ رات کو بنگوئی روانہ۔ ترجمان پی ٹی آئی کے آحمد صغیر نڑ سے براستہ تھوراڑ کسی میٹنگ میں جا رہے تھے کہ تھوراڑ بازار میں انکی گاڑی پر حملہ اور پتھراؤ کیا گیا تاہم انکی گاڑی ابھی بازار سے دور تھی جس کی وجہ سے وہ محفوظ رہے تاہم ابھی بھی حالات کشیدہ ہیں اور کوئی بھی بڑا واقعہ رونماء ہو سکتا ہے جبکہ دونوں گروپوں نے تھانے میں ایک دوسرے کے خلاف درخواست دے کر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔۔ البتہ پولیس کی بھاری نفری تھوراڑ پہنچ گئی جس نے رات کی تاریکی میں احمد صغیر کے قافلے کو بحفاظت بنگوئی روانہ کر کے کنڑول سنبھال لیا۔۔

Recent Posts

جنوبی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنیوالے پاک فوج کے 4جوان آبائی علاقوں میں سپرد خاک

  راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) ضلع جنوبی وزیرستان میں فتنة الخوراج کے ساتھ فائرنگ…

4 mins ago

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ

لاہور(قدرت روزنامہ)قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔100 سے…

8 mins ago

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر…

34 mins ago

خضدار میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع خضدار میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس…

45 mins ago

سموگ کی صورتحال، حکومت نےپابندیاں مزید سخت کرنے کا عندیہ دے دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت نے سموگ سے متعلق پابندیاں مزید سخت کرنے کا عندیہ دے…

49 mins ago

لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کرلیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور میں سموگ کی بگڑتی صورتحال پر محکمہ ماحولیات اور موسمیات نے11…

52 mins ago