بھارت کے سابق کرکٹر یووراج سنگھ نے بھی کمنٹ میں ثانیہ کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے . واضح رہے کہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے میچ کو لے کر بھارتی ٹینس کھلاڑی اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے دور ان سوشل میڈیا سے غائب رہیں .
انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پیغام میں انہوں نے الوداع کا کیپشن بھی استعمال کیا ہے .
متعلقہ خبریں