اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے دور ان سوشل میڈیا سے غائب رہیں ۔
انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پیغام میں انہوں نے الوداع کا کیپشن بھی استعمال کیا ہے۔ بھارت کے سابق کرکٹر یووراج سنگھ نے بھی کمنٹ میں ثانیہ کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے میچ کو لے کر بھارتی ٹینس کھلاڑی اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…
ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں امن فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے…
پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…