. .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان آج وزیراعلیٰ ہاوس سے باقاعدہ طور پر رخصت ہونگے . تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو آج وزیراعلیٰ ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش کرکے باقاعدہ طورپررخصت کیا جائے گا .
متعلقہ خبریں