کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے 16منتخب وزراء اعلیٰ میں سے صرف ایک ہی مدت پوری کر سکے، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کے مستعفی ہونے کے بعد ایک نئی تاریخ بھی رقم ہوگئی صوبے کے 16منتخب وزراء اعلیٰ میں سے صرف جام محمد یوسف مرحوم نے 2002سے 2007تک اپنی آئینی مدت مکمل کی انکے علاوہ کوئی وزیراعلیٰ مدت مکمل نہیں کرسکا . .
متعلقہ خبریں