بلوچستان کے 16منتخب وزراء اعلیٰ میں سے صرف جام محمد یوسف مدت پوری کر سکے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے 16منتخب وزراء اعلیٰ میں سے صرف ایک ہی مدت پوری کر سکے، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کے مستعفی ہونے کے بعد ایک نئی تاریخ بھی رقم ہوگئی صوبے کے 16منتخب وزراء اعلیٰ میں سے صرف جام محمد یوسف مرحوم نے 2002سے 2007تک اپنی آئینی مدت مکمل کی انکے علاوہ کوئی وزیراعلیٰ مدت مکمل نہیں کرسکا

Recent Posts

پاکستان اور سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا : آصف علی زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…

1 min ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

20 mins ago

کوئٹہ میں حجام کی دکان پر بیٹھا بہاولپور کا رہائشی قتل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے دارالحکومت میں بروری روڈ پر حجام کی دکان میں بیٹھے شخص…

40 mins ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج رات…

49 mins ago

مولانا فضل رحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی(قدرت روزنامہ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق…

2 hours ago

جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط…

2 hours ago