جانیئے، خون کی روانی کو بہتر بنانے کے لئے کن چیزوں کا استعمال کرنا چاہیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جسم میں خون کی مناسب روانی ہی صحت مندزندگی کی علامت ہوتی ہے لیکن جب یہی روانی بےترتیب ہوجاتی ہے تو انسانی زندگی متاثر ہوجاتی ہے۔
اس کا سیدھا تعلق ہماری خوراک سے بھی ہوتا ہے کیونکہ جس قسم کا کھانا کھاتے ہیں، اس کا اثر جسم میں میں موجود خون کی رگوں اور دل پہ پڑتا ہے۔
اس لئے ضروری ہے کہ ہم اپنی روزانہ کی خوراک میں ادرک، پالک، پیاز اوراس طرح کی دیگر سبزیوں کو ضرور شامل کریں کیونکہ اس سے ہمارے خون کی روانی بہتر ہوتی ہے۔متوازن غذا صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہوتی ہے، پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال جبکہ سرخ گوشت، پنیر اور دیگر حیوانی ذرائع سے حاصل ہونے والی چکنائی کم از کم اچھی صحت کے لیے مفید ہے۔
بہت زیادہ نمک بھی نقصان دہ ہوتا ہے، پھلوں ااور سبزیوں کا زیادہ استعمال جسمانی وزن کو صحت مند سطح پر رکھتا ہے جبکہ کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو مستحکم رکھتا ہے، جس سے شریانیں بھی صحت مند ہوتی ہیں۔

Recent Posts

مناہل ملک فحش ویڈیو لیک ہونے کے بعد بھارت میں مقبول ہو گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ )بھارت میں ان دنوں پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک کی…

1 min ago

نیشنل پارٹی پر تنقید برائے تعمیر کی تھی مگر سوالوں کا جواب دینے کی بجائے وہ ذاتیات پر اتر آئے، بی این پی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان نیشنل پارٹی کے بیان کے رد عمل میں…

3 mins ago

سیف اللہ رودینی کو لاپتہ ہوئے 11 سال مکمل ہونے پر سوشل میڈیا پر مہم چلائی جائے گی، بی وی جے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے جاری پریس ریلیز بیان میں کہا…

17 mins ago

کوئٹہ، پولیس سے مذاکرات کے بعد بچے کے اغوا کیخلاف احتجاجی دھرنا موخر

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ سے تاجر کے بیٹے کواغواء کرلیا گیا، تاجروں اور لواحقین نے کوئٹہ اور…

30 mins ago

پی بی 8 سبی کے ضمنی انتخاب، سیکیورٹی کے لئے ایف سی کی تعیناتی کی منظوری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 8سبی کے ضمنی انتخاب میں…

36 mins ago

بلوچستان کے وسائل سیکیورٹی کے نام پر ہڑپ کیے جارہےہیں، مولاناہدایت الرحمان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ سیکورٹی اداروں…

45 mins ago