والد کے آنکھوں میں خوشی کے آنسو۔۔ بابر اعظم کے والد اسٹیدیم میں رو پڑے، وائرل ویڈیو نے سب کو رلا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ شب ورلڈکپ ٹی 20 میں پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں شکست دی تھی۔ جبکہ اس تاریخی فتح پر دبئی اسٹیڈیم میں موجود پاکستان ٹیم کے کپتان اور بیٹسمین بابر اعظم کے والد پاکستانی ٹیم کی جیت خوشی سے روپڑے۔
سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اپنے بیٹے کی پرفارمنس اور پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور رونے لگے۔

گزشتہ روز آئی سی سی کے ورلڈ ٹی20 کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی۔
اس کے علاوہ پاکستان کے اوپنرز کی جانب سے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ جس میں محمد رضوان نے 79 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، جبکہ کپتان بابر اعظم نے 68 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

Recent Posts

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان…

7 mins ago

راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ)سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی…

33 mins ago

والدین کے بغیر شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کے خلاف درخواست

کراچی(قدرت روزنامہ) اورنگی ٹاؤن کی طالبہ نے شناختی کارڈ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام…

42 mins ago

رواں سال کا 24واں پولیو کیس حیدرآباد سے رپورٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں سال کا 24واں پولیو کیس سندھ کے ضلع حیدرآباد سے رپورٹ…

1 hour ago

کنول آفتاب اور ذوالقرنین یوٹیوبر بننے پر کیوں مجبور ہوئے؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر دو مشہوریوٹیوبرزجوڑی ہیں، جن کے پاکستان میں…

1 hour ago

شہباز شریف اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات، رہنماؤں کا نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد / نیویارک(قدرت روزنامہ) وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات…

1 hour ago