اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد میں نمایاں کمی آرہی ہے۔ جسے دیکھتے ہوئے سعودی حکومت کی جانب سے حرمین شریفین میں لگائی گئی پابندیوں میں مسلسل نرمی کی جارہی ہے۔
تاہم سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے ایک عمرہ سے دوسرے عمرہ کے درمیان 15 روز کی عائد شرط ختم کردیا گیا۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق عمرہ کیلئے آئندہ اجازت نامے کی میعاد ختم ہونے پر نئے اجازت نامے کیلئے درخواست دی جاسکے گی۔ جبکہ مسجدِ الحرام اور نبوی میں نماز ادا کرنے والے زائرین کو عام اجازت ہوگی۔
خیال رہے کہ اس سے قبل ایک عمرہ سے دوسرے عمرہ کے درمیان 15 روز کی شرط عائد تھی۔واضح رہے کہ یہ اقدامات 17 اکتوبر 2021 سے کورونا کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں میں نرمی کے فیصلے کے بعد کیے گئے ہیں۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…