رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

اسلام آبادّ(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے عین مطابق ماہِ اکتوبر کے دوران ملک بھر میں ماسوائے جنوبی پنجاب کے بارش کے پچھلے تمام تر ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔

تاریخی طور پر اکتوبر ملک بھر میں خشک ترین ماہ میں شمار کیا جاتا ہے لیکن اس سال حیرت انگیز طور پر مون سون کی لیٹ واپسی اور دوسرے موسمی عوامل کے پیش نظر اکتوبر میں معمول سے 100% زائد بارشیں ریکارڈ ہوئیں۔ملک کے بالائی علاقوں میں اس سال برفباری بھی اپنے مقررہ اور معمول کے وقت سے پہلے شروع ہوچکی ہیں۔ماہ اکتوبر کے دوران ملک بھر میں شمال تا جنوب رات کے اوقات میں درجہ حرارت معمول سے انتہائی زائد ریکارڈ کیے گئے ہیں. جبکہ 100 میں سے 60 فیصد اسٹیشنز پر رات کے اوقات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے ریکارڈ بھی ٹوٹ چکے ہیں۔ملک پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے دوچار ہے۔بےموسمی بارشوں اور معمول سے زائد درجہ حرارت کے اثرات میں کسان حضرات پہلے نشانے پر ہیں۔رواں سال ملک میں موسم سرما کے دوران بارشیں معمول کے مطابق یا تھوڑا زائد برسنے کا امکان ہے. جبکہ بالائی علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے کم ہی رہیں گے۔

Recent Posts

نیب نےپشاور بی آر ٹی انکوائری میں 168.5 ارب نکلوا لئے

پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…

3 hours ago

مسجد الحرام میں تصاویر اتارنے سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…

3 hours ago

بلوچستان، امن فورس اور دہشتگردوں میں جھڑپ،2 رضا کار شہید،5زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے سرحدی علاقے میں امن فورس اور نامعلوم مسلح افراد کے…

3 hours ago

عمران خان کی رہائی کیلئے گنڈاپور نے جمعہ کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی

پشاور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں…

3 hours ago

ایف بی آر نے میرے مرحوم والد کو ٹیکس نوٹس بھیج دیا، عمر ایوب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف…

4 hours ago

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

5 hours ago