لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی ہے جبکہ یہ شکست بھارت کیلئے بھی تاریخی ہے کیونکہ ا سے قبل اسے کبھی بھی 10 وکٹوں سے شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کی اس جیت پر پاکستانی شائقین کرکٹ کے علاوہ شوبز ستارے بھی کافی پرجوش ہیں اور ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہ رہے ہیں ۔ اسی طرح پاکستان کی معروف اداکار حرامانی کا فی خوش دکھائی دیں اور انہوں نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”ہم جیت گئے، پاکستان زندہ باد ، بابراعظم تم تو ہیرو نکلے یار۔“ حرا مانی کا مزید کہنا تھا کہ ”یا اللہ تیرا شکر ہے ، پاکستان زندگی ہے ، پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔“
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…