شاہین شاہ نے ماورہ حسین کو بھی متاثر کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکارہ ماورہ حسین پاک بھارت میچ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے شاہین شاہ آفریدی سے متاثر دکھائی دے رہی ہیں۔
انہوں نے شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کرتے ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی نے پریس کانفرنس میں جس اعتماد سے انگریزی اردو اور پشتو میں اظہارِ خیال کیا وہ متاثر کُن تھا۔

ماورہ نے لکھا کہ شاہین شاہ اعتماد کے ساتھ انتہائی شاندار کھیل کھیلنے کے علاوہ ایک سے زیادہ طریقوں سے متاثر کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔

ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان انشاءاللہ ورلڈ کپ میں اپنا سفر ایسے ہی جاری رکھے گا۔

Recent Posts

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا نے طلاق کے بعد نئے سفر کا آغاز کر دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ )انڈین کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد…

1 min ago

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

12 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

12 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

12 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

12 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

12 hours ago