اس فیچر UNDO کے ذریعے واٹس ایپ کے کسی بھی صارف کے لئے واٹس ایپ اسٹیٹس کو ڈیلیٹ کرنا مزید آسان ہوجائے گا . واٹس ایپ صارفین اسٹیٹس ڈیلیٹ کے آپشن کے ذریعے لگایا گیا اسٹیٹس ڈیلیٹ کرسکتے ہیں لیکن اب اس نئے فیچر سے اسٹیٹس کو ڈیلیٹ کرنا مزید آسان ہوجائے گا . اسٹیٹس UNDO اور ڈیلیٹ کرنے پر صارفین کو اب ڈیلیشن پروسیس سے گزرنا ہوگا . بعد ازاں اپ ڈیٹ مکمل ہونے پر واٹس ایپ کی جانب سے صارف کو اطلاع دی جائے گی . یہ فیچر ابھی بیٹا پروگرام کے لئے پیش کیا گیا ہے، اس کے بعد مزید کئی فیچرز بھی واٹس ایپ کی جانب سے جلد متعارف کروائے جائیں گے . . .
(قدرت روزنامہ)دنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اسٹیٹس اپ ڈیٹ کے طور پر ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے .
میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کا نیا فیچر UNDO گوگل پلے بیٹا پروگرام کے ذریعے پیش کیا گیا ہے .
متعلقہ خبریں