اس شکست نے بھارت کے ورلڈ کپ کے کسی بھی ایونٹ میں پاکستان سے ناقابل شکست رہنے کی روایت کو بھی توڑ دیا . بابراعظم اور محمد رضوان کی بہترین بلے بازی اور شاہین شاہ آفریدی کی بہترین باؤلنگ نے میچ کو یک طرفہ بنادیا مگراس میچ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میچ کے دوران کئی ریکارڈ جہاں پاش پاش ہوئے وہیں پاکستانی کپتان کی کھل کر تعریف کی گئی . یہ تعریف بھی بھارتی کمنٹریٹرز کی جانب سے کی گئی ، بھارتی ٹیم کی شکست اور پاکستان کی فتح کے ساتھ ہی بھارتی کمنٹریٹر نے بابراعظم کو” مغلِ اعظم ” کا خطاب دیدیا . . .
(قدرت روزنامہ)بھارتی کمنٹیٹر نے پاک بھارت میچ کے فاتح کپتان بابر اعظم کو مغل اعظم کا خطاب دے دیا ہے .
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے گزشتہ روز بھارت کے خلاف بہترین بلے بازی کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے شکست دی تھی .
متعلقہ خبریں