بھارتی کمنٹیٹر نے میچ کے فاتح کپتان بابراعظم کو مغلِ اعظم کا خطاب دے دیا

(قدرت روزنامہ)بھارتی کمنٹیٹر نے پاک بھارت میچ کے فاتح کپتان بابر اعظم کو مغل اعظم کا خطاب دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے گزشتہ روز بھارت کے خلاف بہترین بلے بازی کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

اس شکست نے بھارت کے ورلڈ کپ کے کسی بھی ایونٹ میں پاکستان سے ناقابل شکست رہنے کی روایت کو بھی توڑ دیا ۔

بابراعظم اور محمد رضوان کی بہترین بلے بازی اور شاہین شاہ آفریدی کی بہترین باؤلنگ نے میچ کو یک طرفہ بنادیا مگراس میچ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میچ کے دوران کئی ریکارڈ جہاں پاش پاش ہوئے وہیں پاکستانی کپتان کی کھل کر تعریف کی گئی ۔

یہ تعریف بھی بھارتی کمنٹریٹرز کی جانب سے کی گئی ، بھارتی ٹیم کی شکست اور پاکستان کی فتح کے ساتھ ہی بھارتی کمنٹریٹر نے بابراعظم کو” مغلِ اعظم ” کا خطاب دیدیا ۔

Recent Posts

ٹک ٹاکرز کے وارے نیارے، صارفین کا پسندیدہ فیچر کب آرہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو لانے…

1 min ago

محسن نقوی کا دورہِ قذافی اسٹیڈیم، چیمپیئنز ٹرافی سے متعلق کیا کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم…

13 mins ago

سعودی قومی ترانے کے خالق، ابراہیم عبدالرحمٰن حسین خفاجی کون تھے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی قومی ترانہ سعودی عرب کی شان وشوکت اور فخر کی ایک…

32 mins ago

سعودی فلم فورم کا دوسرا ایڈیشن اکتوبر میں منعقد ہوگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی فلم اتھارٹی اکتوبر 2024 میں (سعودی فلم فورم) کے دوسرے ایڈیشن…

42 mins ago

نیب نےپشاور بی آر ٹی انکوائری میں 168.5 ارب نکلوا لئے

پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…

6 hours ago

مسجد الحرام میں تصاویر اتارنے سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…

7 hours ago