بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

دبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیاگیا ؟پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں . .

. بھارت کے خلاف تاریخی جیت کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوٹل پہنچنے پر شائقینِ کرکٹ نے ان کا بھرپور استقبال کیا . ہوٹل کے باہر کھڑے مداحوں نے ٹیم کے حق میں نعرے لگائے . پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے مداحوں کے استقبال کی ایک ویڈیو شیئر کی . ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابر اعظم نے ہاتھ بلند کرکے نعروں کا جواب دیا . ہوٹل پہنچے کے بعد کھلاڑیوں نے کیک کاٹ کر ٹیم کی شاندار جیت کا جشن بھی منایا . . .

متعلقہ خبریں