دبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیاگیا ؟پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں۔۔۔
بھارت کے خلاف تاریخی جیت کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوٹل پہنچنے پر شائقینِ کرکٹ نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔ہوٹل کے باہر کھڑے مداحوں نے ٹیم کے حق میں نعرے لگائے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے مداحوں کے استقبال کی ایک ویڈیو شیئر کی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابر اعظم نے ہاتھ بلند کرکے نعروں کا جواب دیا۔ہوٹل پہنچے کے بعد کھلاڑیوں نے کیک کاٹ کر ٹیم کی شاندار جیت کا جشن بھی منایا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو لانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی قومی ترانہ سعودی عرب کی شان وشوکت اور فخر کی ایک…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی فلم اتھارٹی اکتوبر 2024 میں (سعودی فلم فورم) کے دوسرے ایڈیشن…
پشاور (قدرت روزنامہ)نیب نے اپنی 25 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کرلی ہے،…
ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویرکھینچنےسے متعلق نئی…