کہا تھا نا کہ عوام کی محنت رنگ لائیں گی۔۔۔۔پاکستان نے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے!

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اپنے تازہ بیان میں مشیر نے کہا کہ جولائی تاستمبر آئی ٹی اور اس کی خدمات کی برآمدات میں42فیصد اضافہ ہوا جبکہ گزشتہ مالی سال آئی ٹی اور خدمات کی برآمدات445 ملین ڈالر تھیں۔عبدالرزاق داؤد نے بتایا کہ رواں مالی سال
آئی ٹی شعبے کی برآمدات 635 ملین ڈالر کی رہیں۔مشیر تجارت کا کہنا تھا کہ اسٹیک ہولڈرز کو ان کی کاوشوں پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، پاکستان میں آئی ٹی کے شعبےمیں بہتری آرہی ہے، یہ اچھے نتائج ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات ہدف سے زیادہ ہوں گی۔

Recent Posts

ضلع کرم میں قبائلی جھڑپیں، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے درمیان مسلح…

3 mins ago

جلسے 2028 میں کریں گے، ابھی وعدے پورے کرنے کا وقت ہے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ انتشاری سیاست مسترد کرکے عوام…

13 mins ago

پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے2 ماہ میں کتنے ملین ڈالر مالیت کے موبائل فون درآمد کیے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے 2 ماہ (جولائی تا…

26 mins ago

فیصل آباد، بیہوشی کے انجکشن کا استعمال، کمسن مریضہ سے زیادتی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیصل آباد میں اسپتال کے ملازم نے 14 لڑکی کو نشہ آور…

35 mins ago

پی ٹی آئی ہر گزرتے دن کے ساتھ بے نقاب ہو رہی ہے، بیرسٹر دانیال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ…

48 mins ago

پی ٹی آئی کے انقلاب کو جوتیاں چھوڑ کر بھاگتے دیکھا، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی…

56 mins ago