ایک سیکنڈ میں آئی فون ہیک۔۔۔اپنے ڈیٹا کو محفوظ کرنے کے لئے آئی فون صارفین بڑی خامی کے بارے میں پہلے سے جان لیں
نوجوان نے آئی فون کے سسٹم تک رسائی حاصل کی اور فون بک سمیت دیگر ڈیٹا میں باآسانی داخل بھی ہوا . واضح رہے کہ ایپل کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس کا آپریٹنگ سسٹم محفوظ ترین ہے اور وہ صارفین کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں . نوجوان نے بتایا کہ آئی فون 13 پرو میں بڑا سیکیورٹی نقص ہے، جس کا ہیکرز فائدہ اٹھا کر صارفین کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں . نوجوان نے بتایا کہ اس سیکیورٹی نقص کا فائدہ اٹھا کر ہیکرز صارف کے فوٹوز، گیلری اور تمام ایپس تک بغیر کسی مشکل کے رسائی حاصل کرسکتے ہیں . . .