ایک سیکنڈ میں آئی فون ہیک۔۔۔اپنے ڈیٹا کو محفوظ کرنے کے لئے آئی فون صارفین بڑی خامی کے بارے میں پہلے سے جان لیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چین سے تعلق رکھنے والے ماہر نے ایک سیکنڈ میں آئی فون کا سسٹم ہیک کر کے اپیل کے آپریٹنگ سسٹم میں‌ موجود سیکیورٹی خامی کی نشاندہی کردی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والے سافٹ ویئر انجینئر نے ایک سیکنڈ میں آئی فون 13 پرو کا سسٹم ہیک کر کے کچا چٹھا کھول دیا۔نوجوان نے آئی فون کے سسٹم تک رسائی حاصل کی
اور فون بک سمیت دیگر ڈیٹا میں باآسانی داخل بھی ہوا۔واضح رہے کہ ایپل کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس کا آپریٹنگ سسٹم محفوظ ترین ہے اور وہ صارفین کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔نوجوان نے بتایا کہ آئی فون 13 پرو میں بڑا سیکیورٹی نقص ہے، جس کا ہیکرز فائدہ اٹھا کر صارفین کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔نوجوان نے بتایا کہ اس سیکیورٹی نقص کا فائدہ اٹھا کر ہیکرز صارف کے فوٹوز، گیلری اور تمام ایپس تک بغیر کسی مشکل کے رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

Recent Posts

ضلع کرم میں قبائلی جھڑپیں، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے درمیان مسلح…

13 mins ago

جلسے 2028 میں کریں گے، ابھی وعدے پورے کرنے کا وقت ہے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ انتشاری سیاست مسترد کرکے عوام…

23 mins ago

پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے2 ماہ میں کتنے ملین ڈالر مالیت کے موبائل فون درآمد کیے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے 2 ماہ (جولائی تا…

36 mins ago

فیصل آباد، بیہوشی کے انجکشن کا استعمال، کمسن مریضہ سے زیادتی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیصل آباد میں اسپتال کے ملازم نے 14 لڑکی کو نشہ آور…

45 mins ago

پی ٹی آئی ہر گزرتے دن کے ساتھ بے نقاب ہو رہی ہے، بیرسٹر دانیال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ…

57 mins ago

پی ٹی آئی کے انقلاب کو جوتیاں چھوڑ کر بھاگتے دیکھا، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی…

1 hour ago